test3

0
101
سورة القارعة ( مکیۃ)
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾ مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿۵﴾ صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ ٪﴿۷﴾
وہ کھٹکھٹانے والی۔ کیا ہے وہ کھٹکھٹانے والی ! اور تم کیا سمجھے کہ کیا ہے وہ کھٹکھٹانے والی ! جس دن لوگ بکھرے ہوئے پتنگوں کی مانند ہوں گے۔ اور پہاڑ دھنی ہوئی اون کی مانند ہوجائیں گے۔ تو جن لوگوں کے (نیکیوں کے) پلڑے بھاری ہوں گے۔ تو وہ ہوگا عیش و عشرت کی زندگی میں۔ اور جس (کی نیکیوں) کے پلڑے ہلکے ہوئے۔ تو اس کا ٹھکانہ ایک گڑھا ہوگا۔ اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ کیا ہے ؟ آگ ہے دہکتی ہوئی !
فہرست
Full-Width

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
* براہ کرم یہاں اسپام نہ کریں۔ تمام تبصرے ایڈمن کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے.
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

ہماری ویب سائٹ آپ کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتی ہے۔. اورجانیے
Accept !